Thursday , February 22 2018
Home / پاکستان / اسحاق ڈار کی استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسحاق ڈار کی استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد ۔ 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) احتساب کورٹ نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کی استثنیٰ اور نیب کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنیکی استدعا مسترد کرتے ہوئے اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 14 نومبر تک ملتو ی کردی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT