Tuesday , December 19 2017
Home / شہر کی خبریں / اسد اویسی کیخلاف عدالت میں شکایت

اسد اویسی کیخلاف عدالت میں شکایت

حیدرآباد۔ 14 جولائی (پی ٹی آئی) صدر مجلس اسد الدین اویسی کی جانب سے حالیہ گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی مدد فراہم کرنے کے بیان پر ایک پریکٹسنگ ایڈوکیٹ کرونا ساگر نے میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں شکایت درج کرائی جس میں حیدرآباد لوک سبھا رکن کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرنے پولیس کو ہدایت دینے کی خواہش کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT