Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / اسرائیلی ربی کو سزائے قید

اسرائیلی ربی کو سزائے قید

یروشلم 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام )تل ابیب کی ایک عدالت نے اسرائیل کے ایک مشہور ربی کو ایک سینئر پولیس آفیسر کو رشوت پیش کرنے کا مرتکب قرار دیا اور سزائے قید سنائی ہے ۔ مذکورہ ربی کے عقیدتمندوں کی امریکہ میں بھی قابل لحاظ تعداد ہے ۔ ربی یوشی یاہو یوسف پنٹو کو ایک سال کی سزائے قید اور ایک ملین شیکل (250,000 امریکی ڈالرس) کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT