Friday , November 24 2017
Home / دنیا / اسرائیلی سفیر برائے مصر دھمکیوں پر گھر تک محدود

اسرائیلی سفیر برائے مصر دھمکیوں پر گھر تک محدود

یروشلم۔14 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے محکمہ شن بیتھ نے کہا کہ مصر کیلئے اسرائیلی سفیر ڈیوڈ گاؤرن اور ان کے ارکان عملہ اپنی قیام گاہ سے باہر نہیں نکل رہے ہیں، کیونکہ انہیں عسکریت پسندوں کا نشانہ بن جانے کا خوف ہے۔ اسرائیل اور مصر نے ایک تاریخی امن معاہدہ 1979ء میں کیا تھا اور اسلامی عسکریت پسندوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا عہد کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT