Friday , September 21 2018
Home / دنیا / اسرائیلی فوجیوں کی احتجاجیوں پر فائرنگ

اسرائیلی فوجیوں کی احتجاجیوں پر فائرنگ

جلزون رفیوجی کیمپ /13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی دستوں نے آج شمالی مغربی کنارہ میں زائد از ایک سو فلسطینی احتجاجیوں پر فائرنگ کردی۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق کم از کم ایک شخص کو زخم آئے۔ نامہ نگار نے بتایا کہ سپاہیوں نے فلسطینی نوجوان جو جلزون رفیوجی کیمپ کے پاس سنگباری میں ملوث تھے، ان پر فائرنگ کی۔ 17 سالہ لڑکے کا ٹخنا زخمی ہو

جلزون رفیوجی کیمپ /13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی دستوں نے آج شمالی مغربی کنارہ میں زائد از ایک سو فلسطینی احتجاجیوں پر فائرنگ کردی۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق کم از کم ایک شخص کو زخم آئے۔ نامہ نگار نے بتایا کہ سپاہیوں نے فلسطینی نوجوان جو جلزون رفیوجی کیمپ کے پاس سنگباری میں ملوث تھے، ان پر فائرنگ کی۔ 17 سالہ لڑکے کا ٹخنا زخمی ہوا، جسے اسپتال سے رجوع کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT