Wednesday , October 24 2018
Home / Top Stories / اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی شہری شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی شہری شہید

یروشلم ۔4مارچ ( سیاست ڈاٹ کام )فلسطین میں صیہونی فوج کے مظالم اب تک جاری ہیں ، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہیدہوگیا۔فلسطینی عہدیداروںکا کہنا ہے کہ اسرائیل اور غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق مہلوک کسان تھا۔

TOPPOPULARRECENT