Saturday , November 18 2017
Home / عرب دنیا / اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو فلسطینی شہید ،صورتحال مزید کشیدہ

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو فلسطینی شہید ،صورتحال مزید کشیدہ

یروشلم ۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید ہوگئے ، جس کے بعد اسرائیل اور فلسطین میں گزشتہ تین ہفتوں سے جاری کشیدگی کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد63ہوگئی ،اقوام متحدہ انسانی حقوق کے کمشنر نے چہارشنبہ کو کہا کہ اگر اسے فوراً نہ روکا گیا تو تشدد بہت زیادہ المناک ثابت ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی مسلسل کارروائیوں کے باعث صورتحال دن بدن مزید کشیدہ ہوتی جارہی ہے۔ یروشلم کے پرانے شہر کے علاقہ میں بھی ایک اسرائیلی فوجی کو چاقوزنی کی کوشش کرنے والے فلسطینی حملہ آور کو اسرائیلی فوج نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT