Monday , November 20 2017
Home / عرب دنیا / اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

غزہ11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطین میں مزید دو بے گناہ فلسطینی اسرائیلی فوج کی ظلم و بربریت کا نشانہ بن گئے۔ ان میں سے ایک مغربی کنارے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی پولیس کی گولی کا نشانہ بنا جبکہ دوسرے کو مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ پچھلے ایک مہینے میں 75 فلسطینی اسرائیلی فورسز کی گولیاں کا نشانہ بن چکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT