Monday , October 15 2018
Home / دنیا / اسرائیل میں ہندو تہوار ’’گورا پورنیما ‘‘منایا گیا

اسرائیل میں ہندو تہوار ’’گورا پورنیما ‘‘منایا گیا

ہریش (اسرائیل)6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)اسرائیلی یہودی جولارڈ کرشنا کے عقیدتمند ہیں‘وہ آج یہاں اس چھوٹے سے مستقر پر جمع ہوئے اور دھوم دھام سے ’’گورا پورنیما‘‘ کا تہوار منایا ۔ دریں اثناء اس مستقر میں عرصہ دراز سے رہنے و الے الوکیکا (نام تبدیل) نے بتایا کہ گورا پورنیما کے علاوہ جنم اشٹمی بھی یہاں کے اہم تہواروں میں شمار کیا جاتا ہے جہاں

ہریش (اسرائیل)6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)اسرائیلی یہودی جولارڈ کرشنا کے عقیدتمند ہیں‘وہ آج یہاں اس چھوٹے سے مستقر پر جمع ہوئے اور دھوم دھام سے ’’گورا پورنیما‘‘ کا تہوار منایا ۔ دریں اثناء اس مستقر میں عرصہ دراز سے رہنے و الے الوکیکا (نام تبدیل) نے بتایا کہ گورا پورنیما کے علاوہ جنم اشٹمی بھی یہاں کے اہم تہواروں میں شمار کیا جاتا ہے جہاں ہرے کرشنا کے عقیدت مند ان تہوار کو منانے کی کافی عرصہ پہلے سے تیاری کرلیتے ہیں۔ اس مستقر کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہاں آکر لوگ بس گئے اور ان کی شناخت کرشنا کے عقیدتمندوں میں ہونے لگی۔ یہاں رہنے والوں کو گورا پورنیما اور اُن کے عقیدت مندوں کے مسلک کا برنداون اور مایا پور (ہندوستان) کا دورہ کرنے کے بعد معلومات حاصل ہوئی۔

اقوام متحدہ کی کمیٹی میں ہندوستان شامل
اقوام متحدہ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اقوام متحدہ کے امن بردار مشن میں سب سے زیادہ فوجی بھیجنے والا ملک ہے اور اب عالمی مجلس کی امن سازی کمیشن کی تنظیمی کمیٹی کا بھی حصہ ہوگا جس کی میعاد دو سال ہوگی۔ ہندوستان کے علاوہ بنگلہ دیش ‘ایتھو پیا‘ نائیجریا اور پاکستان بھی نمائندگی کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT