Thursday , December 13 2018

اسرائیل نے فلسطینی دستے کو برازیل جانے سے روک دیا

یروشلم۔ 10؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ فلسطینی فٹبال فیڈریشن نے کہا کہ اسرائیل نے سنئیر اولمپین دستے کو برازیل جانے سے روک دیا۔ فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ فلسطینی فٹبالر کی گرفتاری اوردو فٹبالرس کی ہلاکت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے۔ سنیئر فٹبالرس کو پہلی مرتبہ نہیں روکا گیا بلکہ اس سے قبل بھی کھلاڑیوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا رہا اور اب ان کو میگا ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہ دے کر افسوس ناک حرکت کی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT