اسرائیل نے مسجد اقصی پر رکاوٹوں کو جزوی ہٹالیا

یروشلم /14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری کے معلنہ معاہدہ کے بعد مسجد اقصی پر کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو جزوری طورپر ہٹا لیا۔ مشرق وسطی میں کشیدگی کو کم کرنے کے لئے جان کیری نے ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔ بیت المقدس یہودیوں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لئے بھی مقدس مقام ہے۔ حالیہ دنوں میں یہاں اسرائیلی زیادتیوں

یروشلم /14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری کے معلنہ معاہدہ کے بعد مسجد اقصی پر کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو جزوری طورپر ہٹا لیا۔ مشرق وسطی میں کشیدگی کو کم کرنے کے لئے جان کیری نے ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔ بیت المقدس یہودیوں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لئے بھی مقدس مقام ہے۔ حالیہ دنوں میں یہاں اسرائیلی زیادتیوں کے باعث کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT