Saturday , September 22 2018
Home / عرب دنیا / اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ

اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ

غزہ۔ 3 فروری (سیاست ڈاٹ کام)اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ پٹی کے علاقے میں حماس کے ایک کمپاؤنڈ پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق یہ حملہ فلسطینیوں کی جانب سے یہودی سرحد میں تین راکٹ فائر کرنے کے رد عمل کے طور پر کیا گیا۔ فلسطینی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی راکٹ نے رفاہ میں حماس کے ملٹری ونگ کی ایک عمارت کو نشانہ بنایا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

TOPPOPULARRECENT