Thursday , December 13 2018

اسرائیل کو امریکہ کا انتباہ

واشنگٹن ۔ /31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) وائیٹ ہاؤز نے آج اسرائیل کو وسیع پیمانہ پر نوآبادیات کے قیام کے خلاف انتباہ دیا اور کہا کہ اس بڑے پراجکٹ پر تنقید کے پیش نظر اسے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے ترک کردینا چاہئیے ۔ کیونکہ اس سے امن کارروائی میں روکاوٹ پیدا ہوگی ۔

 

سارک معتمد عمومی کی سربراہ فوج نیپال سے ملاقات
کٹھمنڈو ۔ /31 مارچ ۃسیاست ڈٹ کام) سارک کے نئے سکریٹری جنرل امجد حسین بی سیال نے آج نیپال کے سربراہ فوج سے ملاقات کرکے مشترکہ مفاد پر مبنی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔ نیپال فوجی ہیڈکوارٹر میں جنرل راجیندر چھیتری سے ان کی ملاقات ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT