Saturday , May 26 2018
Home / دنیا / اسرائیل کے اہم ایئرپورٹ پر ہڑتال ‘ پروازیں منسوخ

اسرائیل کے اہم ایئرپورٹ پر ہڑتال ‘ پروازیں منسوخ

یروشلم ۔ 17ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل کے اہم ایئرپورٹ پر پروازیں آج معطل کردی گئیں ‘ جبکہ دیوقامت ادویہ ساز کمپنی ’’ ٹیوا‘‘ کے ملازمین نے ہڑتال کردی تھی ۔ بنگورین ایئرپورن تل ابیب پر پروازیں گرینچ اوسط وقت کے بموجب 6بجے صبح سے پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔ کیونکہ ہسٹاڈ روٹ ٹریڈ یونین نے ہڑتال کا اعلان کیا تھا جو تقریباً 4 گھنٹے جاری رہی ۔ اتوار کی صبح کئی پروازیں روانہ ہونے والی تھیں جنہیں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ۔ ٹیوا میں 1750 ملازمین کام کرتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT