Saturday , December 15 2018

اسرائیل کے ہندوستانی سفارت کار کو برطرفی کا سامنا

یروشلم۔ 5 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے سفیر برائے سوئٹزرلینڈ اور دیگر دو سفارت کار بشمول ہندوستان کو ٹوئٹر پوسٹ کی بناء برطرفی کا سامنا ہے کیونکہ اسے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو پر تنقید سمجھا جارہا ہے۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ یہ ٹوئٹر پوسٹس عوامی نمائندے کے غیرجانبدارانہ موقف کے تناظر میں منفی نوعیت کے ہیں۔ اسرائیل میں 17 مارچ کو

یروشلم۔ 5 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے سفیر برائے سوئٹزرلینڈ اور دیگر دو سفارت کار بشمول ہندوستان کو ٹوئٹر پوسٹ کی بناء برطرفی کا سامنا ہے کیونکہ اسے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو پر تنقید سمجھا جارہا ہے۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ یہ ٹوئٹر پوسٹس عوامی نمائندے کے غیرجانبدارانہ موقف کے تناظر میں منفی نوعیت کے ہیں۔ اسرائیل میں 17 مارچ کو انتخابات ہونے والے ہیں اور اسے نتن یاہو کیلئے ریفرنڈم سمجھا جارہا ہے۔ وہ تیسری میعاد کیلئے مقابلہ کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT