Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / اسرائیل ۔ فلسطین جنگ پر امریکہ خاموش نہیں رہے گا : اسٹیفن

اسرائیل ۔ فلسطین جنگ پر امریکہ خاموش نہیں رہے گا : اسٹیفن

کولکتہ ۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ امریکہ اسرائیل۔ فلسطین جنگ پر خاموش تماشائی نہیں رہے گا لیکن اس مسئلہ کا کوئی جادوئی جواب بھی نہیں ہے۔ غزہ میں جاری لڑائی کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی سفیر عبوری امور برائے ہند کیتھلین اسٹیفن نے کہا کہ میں کہوں گا کہ اس مسئلہ پر ہم چپ نہیں رہیں گے جب امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے اس صورتحال کا جائزہ لیا تو مشرق وسطیٰ میں انہوں نے ابھرنے والے چیلنجس پر اپنی توجہ مبذول کی ہے ، خاص کر اسرائیل ۔ فلسطین مسئلہ کو توجہ دے رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT