اسرو کو تلنگانہ چیف منسٹر کی مبارکباد

حیدرآباد۔12جنوری ( یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراؤ نے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون کے خلائی مرکز سے ٹی ایس ایل وی ۔سی 40کے سٹلائٹ کو چھوڑنے پر اسرو کو مبارکباد پیش کی ۔ یہ اسرو کا 100واں سٹلائٹ تھا۔ چندرشیکھرراو نے کہا کہ انہیں اس لمحہ ‘ سائنسدانوں کی سخت محنت اور جستجو پر فخر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT