Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / اسرو کی جانب سے 5 مئی کو ساؤتھ ایشیا سیٹلائیٹ داغا جائے گا

اسرو کی جانب سے 5 مئی کو ساؤتھ ایشیا سیٹلائیٹ داغا جائے گا

حیدرآباد 14 اپریل (سیاست نیوز) ہندوستان نے 5 مئی کو ساؤتھ ایشیا سیٹلائیٹ داغنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس سے پاکستان کے سوا خطہ میں واقع تمام ممالک کو فائدہ ہوگا۔ پاکستان اس پراجکٹ کا حصہ نہیں ہے۔ وزیراعظم نے 2014 ء میں کٹھمنڈو میں منعقدہ سارک چوٹی کانفرنس کے دوران اس سیٹلائیٹ سے متعلق اعلان کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT