Friday , May 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اسسٹنٹ انسپکٹران کو ترقی

اسسٹنٹ انسپکٹران کو ترقی

نظام آباد :22؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پولیس کمشنر مسٹر کارتیکیا نے صحافت کیلئے جاری کردہ اپنے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ نظام آباد پولیس کمشنر یٹ کے علاقہ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو سب انسپکٹر کی حیثیت سے ترقی دی گئی ہے ۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کریم نگر میں چارماہ 15 یوم کی تربیت حاصل کی ہے ان میں نرنجن ، ایم راملو ، عبدالرزاق، گیان سنگھ ، کے بھومیا شامل ہے اور تربیت کے مکمل کے بعد کمشنر سے ملاقات پر انہوں نے مبارکباد پیش کی اور ان کی ذمہ داری میں مزید اضافہ ہوا ہے لہذا فرائض کی انجام دہی میں لاپرواہی نہ برتے ۔

TOPPOPULARRECENT