Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / اسلامی اتھاریٹی مصر کی نئے کارٹون کی مذمت

اسلامی اتھاریٹی مصر کی نئے کارٹون کی مذمت

قاہرہ ۔ 13 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی سرکاری زیر سرپرستی اعلیٰ سطحی اسلامی اتھاریٹی نے آج نئے اشتعال انگیز کارٹون کی مذمت کی جو فرانسیسی رسالہ شارلی ہیبدو میں شائع کیا گیا ہے۔ مذمرتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے فرقہ واریت کی تحریک ملتی ہے اور مذاکرات میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ اعلیٰ ترین اسلامی اتھاریٹی دارالافتاء نے کہا کہ شارلی ہ

قاہرہ ۔ 13 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی سرکاری زیر سرپرستی اعلیٰ سطحی اسلامی اتھاریٹی نے آج نئے اشتعال انگیز کارٹون کی مذمت کی جو فرانسیسی رسالہ شارلی ہیبدو میں شائع کیا گیا ہے۔ مذمرتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے فرقہ واریت کی تحریک ملتی ہے اور مذاکرات میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ اعلیٰ ترین اسلامی اتھاریٹی دارالافتاء نے کہا کہ شارلی ہیبدو کا نیا کارٹون فرانس میں نفرت کی نئی لہر اور مغربی ممالک میں عام طور پر ایسی لہر پیدا کرسکتا ہے اور بین المذاہب بات چیت میں رکاوٹ بن سکتا ہے جس کی مسلمانوں نے خواہش کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT