Saturday , September 22 2018
Home / پاکستان / اسلام آباد دھماکے سے یو بی اے کا

اسلام آباد دھماکے سے یو بی اے کا

تعلق ثابت نہیں ہوا، وزارتِ داخلہ

تعلق ثابت نہیں ہوا، وزارتِ داخلہ
اسلام آباد ، 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے آج کہا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق اسلام آباد کی سبزی منڈی میں دھماکے سے یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) کا کوئی تعلق نہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارہ ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزارتِ داخلہ کے ایک ترجمان نے یہ بات جمعرات کو ایک بیان میں کہی ہے۔ چہارشنبہ کو دارالحکومت اسلام آباد کی ایک سبزی منڈی میں دھماکے سے 24 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT