Monday , April 23 2018
Home / شہر کی خبریں / اسلام کا نظام نکاح و طلاق پر اجلاس

اسلام کا نظام نکاح و طلاق پر اجلاس

حیدرآباد 11 فروری (راست) مفتی یحیٰی عمیر قاسمی کے بموجب 12 فروری بروز پیر بعد نماز عشاء نفیس گارڈن فنکشن ہال، لالہ پیٹ، سکندرآباد میں زیرصدارت مولانا محمد عبدالقوی نائب صدر سٹی جمعیۃ علماء بعنوان ’’اسلام کا نظام نکاح و طلاق‘‘ منعقد ہے۔ مولانا محمد راشد نسیم ندوی اور مولانا مفتی یاسر حسین قاسمی مخاطب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT