Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / اسمارٹ سٹیز پراجکٹس کے اعلان کا خیرمقدم

اسمارٹ سٹیز پراجکٹس کے اعلان کا خیرمقدم

نئی دہلی ۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) رئیل اسٹیٹ صنعت نے آج 98 اسماٹر سٹیز کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے لیکن حکومت کو یہ مشورہ دیا ہیکہ شہروں میں معیار زندگی کو بہتر بنانے اور معاشی ترقی میں یکسانیت پیدا کرنے کیلئے ان پراجکٹس پر عمل آوری کیلئے سرگرمی سے توجہ مرکوز کرے۔ کنفڈریشن آف رئیل اسٹیٹ ڈیولپرس اسوسی ایشن نے یہ بھی مطالبہ کیا ہیکہ اسمارٹ سٹیز مشن کو پایہ تکمیل پہنچانے کیلئے خانگی شعبہ کو بھی شامل کیا جائے۔

TOPPOPULARRECENT