Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اسمبلی حلقہ مریال گوڑہ میں کانگریس اور سی پی ایم میں مقابلہ

اسمبلی حلقہ مریال گوڑہ میں کانگریس اور سی پی ایم میں مقابلہ

مریال گوڑہ۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مریال گوڑہ حلقہ اسمبلی میں 1957 سے 2014ء تک اصل مقابلہ کانگریس اور سی پی ایم کے درمیان رہا جبکہ تلگودیشم پارٹی کو دو مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تک ہوئے12اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے6مرتبہ ، سی پی ایم نے پانچ مرتبہ اور پی ڈی ایف نے ایک مرتبہ کامیابی حاصل کی جس کی تفصیل اس طرح ہے:1957 وینکٹ ریڈی

مریال گوڑہ۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مریال گوڑہ حلقہ اسمبلی میں 1957 سے 2014ء تک اصل مقابلہ کانگریس اور سی پی ایم کے درمیان رہا جبکہ تلگودیشم پارٹی کو دو مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تک ہوئے12اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے6مرتبہ ، سی پی ایم نے پانچ مرتبہ اور پی ڈی ایف نے ایک مرتبہ کامیابی حاصل کی جس کی تفصیل اس طرح ہے:1957 وینکٹ ریڈی پی ڈی ایف، 1962 ٹی کرشنا ریڈی، کانگریس 1967، ٹی کرشنا ریڈی 1972، ٹی کرشنا ریڈی 1978، اے لکشمی نارائنا سی پی ایم 1983، سی ایچ سرینواس راؤ کانگریس1985، لکشمی نارائنا سی پی ایم 1989، ٹی وجئے سمہا ریڈی کانگریس 1994 جے رنگاریڈی سی پی ایم 1999، آر سرینواس کانگریس 2004 جے رنگاریڈی سی پی ایم نے کامیابی حاصل کی۔ 2009 میں بھی سی پی ایم کے امیدوار جے رنگاریڈی نے کامیابی حاصل کی۔

TOPPOPULARRECENT