Tuesday , August 14 2018
Home / سیاسیات / اسمبلی کی4سیٹوں پر 21دسمبر کوضمنی انتخابات

اسمبلی کی4سیٹوں پر 21دسمبر کوضمنی انتخابات

نئی دہلی24نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) الیکشن کمیشن نے آر کے نگر (تمل ناڈو)، سکندرا (اتر پردیش)، پاککے ۔کسانگ اور لکبالی (اروناچل پردیش) اور سبانگ (مغربی بنگال) اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخاب 21دسمبر کو کرائے جانے کا آج اعلان کردیا۔ضمنی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ساتھ متعلقہ حلقوں میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا۔ ضمنی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی 24 دسمبر کو ہوگی اور نتائج کا اعلان بھی اسی دن کر دیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT