Tuesday , August 21 2018
Home / ہندوستان / اسنیکس شاپ میں مہیب آتشزدگی ، 12 ورکرس ہلاک

اسنیکس شاپ میں مہیب آتشزدگی ، 12 ورکرس ہلاک

ممبئی ۔18 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) ساکی ناکور کرولا علاقہ میں واقع ایک اسنیک شاپ میں پیش آئے مہیب آتشزدگی کے واقعہ میں کم و بیش 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق آگ صبح کی اولین ساعتوں میں بھانو فرسان شاپ میں لگی جو خیراتی روڈ کے مکاریہ کمپاؤنڈ میں واقع ہے جس کے بعد شاپ مکمل طورپر خاکستر ہوگئی ۔ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (BMC) کے ڈیساسٹر مینجمنٹ سیل نے یہ بات بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT