Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / اسنیک گینک کے ارکان کی فارنسک جانچ

اسنیک گینک کے ارکان کی فارنسک جانچ

حیدرآباد۔15ستمبر ( سیاست نیوز) پرانا شہر بالخصوص پہاڑی شریف کے علاقہ میں مبینہ طور پر مختلف جرائم میں ملوث بدنام زمانہ ٹولی اسنیک گینگ کے چار افراد کو آج طبی جانچ کیلئے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ جیل سے سخت حفاظتی انتظامات میں اس بدنام زمانہ ٹولی کے افراد کو پولیس نے ڈپارٹمنٹ آف فارنسک منتقل کیا جہاں ان کی طبی جانچ کی گئی ۔ ہاتھوں میں ہتھکڑیاں اور سخت پہرے میں اسنیک گینک موجود تھی ‘ جنہیں طبی جانچ کے بعد واپس جیل منتقل کردیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT