Wednesday , October 17 2018
Home / تجارت / اسٹائیلش کارکا آغاز Renault Captur

اسٹائیلش کارکا آغاز Renault Captur

حیدرآباد ۔ 7 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : سری سری سری رینالٹ بنجارہ ہلز پر ہندوستان کی انتہائی اسٹائیلش کار

Renault Captur کا آغاز کیا گیا ۔ اس سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں مسٹر جے سنتوش راؤ ، جنرل سکریٹری ٹی آر ایس پارٹی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس پروگرام میں سرینواس میمبی ، ایم ڈی ، سری سری سری آٹو کارس ( آئی ) پرائیوٹ لمٹیڈ یش میمبی ، ایم ڈی ، میمبی موٹرس ، اور کلیان سنگھ بزنس ہیڈ نے شرکت کی ۔اس کار کی ابتدائی قیمت 9.99 لاکھ روپئے ہے ۔ ( آل انڈیا میں ) ۔ شاندار ڈیزائن کی اس کار میں پچاس سے زائد خصوصیات ہیں جن میں پروجیکٹر C-shaped sapphire ایل ای ڈی ڈی آر ایل اور ایک انٹگریٹیڈ آڈیو سسٹم شامل ہے ۔ Renault Captur پٹرول اور ڈیزل دونوں آپشنس میں 3 ویرئینٹس میں دستیاب ہوگی ۔۔

 

TOPPOPULARRECENT