Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / اسٹیفن ہاکنگ کو کے سی آر کا خراج

اسٹیفن ہاکنگ کو کے سی آر کا خراج

حیدرآباد۔/14 مارچ، ( پی ٹی آئی) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ممتازماہر طبیعات اسٹیفن ہاکنگ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ اس سائینسداں نے کئی اہم موضوعات پر تحقیق کی اور بنی نوع انسانی تک اس کے نتائج پہنچائے۔ کے سی آر نے کہا کہ ہاکنگ نے اپنی جسمانی معذوری اور صحت کے مسائل کے باوجود کئی اہم اُمور کی تحقیق کے ذریعہ اپنی منطق سے طبعی رازوں کو منکشف کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT