Tuesday , December 11 2018

اسپورٹس اتھارٹی آف تلنگانہ کے فٹبال سلیکشن برائے انڈر 16 بوائز

حیدرآباد ، 7 جولائی (ای میل ) اسپورٹس اتھارٹی آف تلنگانہ بوائز انڈر 16 کیلئے فٹبال سلیکشن منعقد کررہی ہے تاکہ اسپورٹس اتھارٹی آف تلنگانہ اکیڈیمی کیلئے کھلاڑی منتخب کئے جائیں۔ 9 جولائی کو مقررہ سلیکشن کیلئے 31 اگسٹ 2000ء کو یا بعد میں پیدا ہونے والے کھلاڑی اہل ہیں۔ خواہشمند کھلاڑیوں کو اپنی عمر کا صداقت نامہ جیسے ایس ایس سی مارکس میمو یا

حیدرآباد ، 7 جولائی (ای میل ) اسپورٹس اتھارٹی آف تلنگانہ بوائز انڈر 16 کیلئے فٹبال سلیکشن منعقد کررہی ہے تاکہ اسپورٹس اتھارٹی آف تلنگانہ اکیڈیمی کیلئے کھلاڑی منتخب کئے جائیں۔ 9 جولائی کو مقررہ سلیکشن کیلئے 31 اگسٹ 2000ء کو یا بعد میں پیدا ہونے والے کھلاڑی اہل ہیں۔ خواہشمند کھلاڑیوں کو اپنی عمر کا صداقت نامہ جیسے ایس ایس سی مارکس میمو یا میونسپل؍ کنٹونمنٹ کے اسناد پیدائش ساتھ لانا ہوگا۔ انھیں گچی باؤلی اسٹیڈیم میں صبح 7-00 بجے ایڈمنسٹریٹر اے این کے گوکل سے رجوع ہونا پڑے گا۔

TOPPOPULARRECENT