Wednesday , December 19 2018

اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جائے : دیپیکا

کولکتہ ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی سرفہرست اسکواش کھلاڑی دیپیکا پلیکل نے آج مطالبہ کیا ہیکہ اس سے پہلے کہ ہندوستان اسپورٹس کا ایک طاقتور ملک بن جائے، اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جانا چاہئے۔ بحیثیت کھلاڑی میں سمجھتی ہوں کہ یہ ضروری ہیکہ ملک میں اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جائے اور فیڈریشن میں کھلاڑیوں کی موجودگی

کولکتہ ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی سرفہرست اسکواش کھلاڑی دیپیکا پلیکل نے آج مطالبہ کیا ہیکہ اس سے پہلے کہ ہندوستان اسپورٹس کا ایک طاقتور ملک بن جائے، اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جانا چاہئے۔ بحیثیت کھلاڑی میں سمجھتی ہوں کہ یہ ضروری ہیکہ ملک میں اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جائے اور فیڈریشن میں کھلاڑیوں کی موجودگی ضروری ہے جس کے ذریعہ ہی وہ کھلاڑیوں کے ذہن کو پڑھ سکے گا۔ ایشین گیمس میں ہندوستان کیلئے میڈل حاصل کرنے والی پہلی خاتون دیپیکا نے یہ بھی کہا ہیکہ حکومت کے مالی تعاون کو حاصل کرنے کا آسان طریقہ کار ہونا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT