Monday , December 11 2017
Home / دنیا / اسپین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 30 افراد زخمی

اسپین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 30 افراد زخمی

میڈرڈ ۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام)میڈرڈ کے قریب ایک زہریلے کیمیکل فضلا کے ذخیرہ کرکے اس کو ریسائیکلنگ کے ذریعہ تیار کئے جانے والے عمل کے دوران دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے۔ ان میں 3 افراد شدید زخمی ہیں۔ میڈرڈ ایمرجنسی سرویس سنٹر نے کہاکہ اس مقام پر یکے بعد کئی دیگر دھماکے بھی سنے گئے۔ یہ بات واضح نہیں ہوئی کہ آیا زخمی ہونے والے اس ویرہاؤس کے ورکرس ہیں یا نہیں۔

TOPPOPULARRECENT