Thursday , August 16 2018
Home / شہر کی خبریں / اسپیکر تلنگانہ اسمبلی کی آندھرائی ہم منصب سے ملاقات

اسپیکر تلنگانہ اسمبلی کی آندھرائی ہم منصب سے ملاقات

گنٹور۔/20ڈسمبر، ( این ایس ایس ) تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر سری کنڈہ مدھو سدھن چاری نے تروپتی میں لارڈ وینکٹیشورا سوامی کے درشن کیلئے روانگی کے دوران آج اپنے آندھراپردیش کے ہم منصب کوڈیلا شیوا پرساد راؤ سے ملاقات کی۔ کوڈیلا خاندان کے ارکان نے مدھو سدن چاری کا پرتپاک استقبال کیا ۔دونوں اسپیکرس نے کہا کہ ماضی میں وہ متحدہ آندھرا پردیش میں ایک ہی پارٹی میں رہتے ہوئے کام کرچکے ہیں اور دونوں تلگو ریاستیں باہمی تعاون سے کام کررہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT