Monday , November 20 2017
Home / عرب دنیا / اسپیکر کو برطرف کرنے عراقی ارکان پارلیمنٹ کی رائے دہی ، بحران گہرا

اسپیکر کو برطرف کرنے عراقی ارکان پارلیمنٹ کی رائے دہی ، بحران گہرا

بغداد ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عراقی ارکان پارلیمنٹ نے آج پارلیمنٹ کے اسپیکر کی برطرفی کی تائید میں ووٹ دیا۔ نائب اسپیکر کو بھی برطرف کرنے کی تائید کی گئی۔ اس کی وجہ ایک تنازعہ ہے جس کی وجہ سے عراقی کابینہ میں صف بندی ہوگئی ہے اور ارکان پارلیمنٹ میں انتشار پھیل گیا ہے۔ اس اقدام سے نئی کابینہ کے انتخاب میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے کیونکہ سیاسی انتشار ابتر ہوگیا ہے اور ملک کو دولت اسلامیہ سے بھی خطرہ لاحق ہے جس کی وجہ سے بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT