Saturday , November 25 2017
Home / ہندوستان / اسکارپیو کار سے 2.80 کروڑ روپئے برآمد

اسکارپیو کار سے 2.80 کروڑ روپئے برآمد

تھانے ۔ 4 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام) : علاقہ بھیونڈی میں پولیس نے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔ جب وہ 2.80 کروڑ روپئے ساتھ لے جارہے تھے ۔ یہ 2 افراد اشیش پٹیل ( 35 سال ) اور لطیف پٹیل ( 33 سال ) کل صبح اسکارپیو کار میں تھانے سے احمد آباد جارہے تھے ۔ ذرائع سے اطلاع ملنے پر انہیں روک کر تلاشی لینے پر کار کی نشستوں سے بھاری رقم برآمد ہوئی ۔ بعد ازاں آئی ٹی محکمہ کے حوالے کردیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT