Tuesday , December 18 2018

اسکالرشپس درخواستوں کے ادخال کیلئے تواریخ کا اعلان

کریم نگر /6 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حکومت ہند مرکزی حکومت کی جابن سے پوسٹ میٹرک میرٹ کم مینس اسکالرشپ سال 2014-15 کیلئے درخواست دینے والے طلباء یعنی ڈگری پی جی ، ٹیکنیکل و پروفریشنل کورس کیلئے ویب سائیٹ http://momascholarship.gov.in کے ذریعہ آن لائین ہیں ۔ درخواست کی تاریخ 30 ستمبر 2014 رینیول کیلئے 15 نومبر 2014 تک اندراج کرواکر آن لائین میں روانہ کرکے

کریم نگر /6 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حکومت ہند مرکزی حکومت کی جابن سے پوسٹ میٹرک میرٹ کم مینس اسکالرشپ سال 2014-15 کیلئے درخواست دینے والے طلباء یعنی ڈگری پی جی ، ٹیکنیکل و پروفریشنل کورس کیلئے ویب سائیٹ http://momascholarship.gov.in کے ذریعہ آن لائین ہیں ۔ درخواست کی تاریخ 30 ستمبر 2014 رینیول کیلئے 15 نومبر 2014 تک اندراج کرواکر آن لائین میں روانہ کرکے متعلقہ درخواستوں کو بتائے گئے سرٹیفکیٹس کے کاپیوں کو منسلک کرکے متعلقہ کالجوں میں داخل کریں ۔ ان درخواستوں کو کاج والے اپنے لاگ آن کے ذریعہ ڈپارٹمنٹ کو فارورڈ کرکے اس کی ہارڈ کاپی کو Nodel Officer, Govt of India Scholar Ship (MCM, 5th floor Haj House, Opp Public Garden Nampally, Hyderabad پر فریش درخواستںو کی داخل کرنے کی آخری تاریخ 10 اکٹوبر 2014 مقرر کی گئی ۔ رینویل کی آخری تاریخ 25 نومبر 2014 مقرر کی گئی ۔ ای ڈی میناریٹی ایس کے محبوب پاشاہ نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT