Monday , December 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / اسکالرشپس کیلئے 15 ڈسمبر تک ادخال درخواست کی سہولت

اسکالرشپس کیلئے 15 ڈسمبر تک ادخال درخواست کی سہولت

کریم نگر /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) طلباء اسکالرشپ کیلئے 15 ڈسمبر تک آن لائین میں درخواست دیں ۔ ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے ایک صحافتی بیان میں بات بتائی ۔ صدر جمہوریہ کے احکامات کے مطابق تلنگانہ ریاست کے طلباء درخواست دینے کیلئے اہل ہیں ۔ فریش درخواست کا اندراج کرنے والے امیدوار اور گذشتہ میں اندراج کرواچکے امیدوار رینول کیلئے درخواست دیں ۔

TOPPOPULARRECENT