Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اسکولس کی تفصیلات آن لائن درج کروانے کی ہدایت

اسکولس کی تفصیلات آن لائن درج کروانے کی ہدایت

کریم نگر ۔ 17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے تمام سرکاری / ضلع پریشد / منڈل پریشد اسکولوں اور ایڈیڈ اسکولوں کے اساتذہ کی تفصیلات و طلباء و طالبات کی تفصیلات و اسکول کی تفصیلات آن لائن کے ذریعہ 23اپریل 2013ء تک childinfo.tg.nicمیں بتائے گئے نمونہ میں مکمل تفصیلات کا اندراج کرنے کیلئے بتاریخ 9اپریل کو منعقدہ ویڈیو کانفرنس میں ڈائرکٹر اسکول ایج

کریم نگر ۔ 17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے تمام سرکاری / ضلع پریشد / منڈل پریشد اسکولوں اور ایڈیڈ اسکولوں کے اساتذہ کی تفصیلات و طلباء و طالبات کی تفصیلات و اسکول کی تفصیلات آن لائن کے ذریعہ 23اپریل 2013ء تک childinfo.tg.nicمیں بتائے گئے نمونہ میں مکمل تفصیلات کا اندراج کرنے کیلئے بتاریخ 9اپریل کو منعقدہ ویڈیو کانفرنس میں ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن نے احکامات دینے کی وجہ سے ضلع کے ہائی اسکول / اپر پرائمری اسکول /پرائمری اسکول و ایڈیڈ اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرس ویب سائٹ پر آن لائن میں اندراج کریں ۔ اس نمونے فارم میں تفصیلات درج کر کے متعلقہ ایم آر سی میں داخل کرنے کیلئے ہیڈ ماسٹرس کو ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ ضلع مہتمم تعلیمات کے لنگیا نے ایک صحافتی بیان میںہدایت کی ۔

TOPPOPULARRECENT