Tuesday , December 11 2018

اسکولوں کیلئے رقمی منظوری

یلاریڈی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے 60 سرکاری اسکولوں کو اسکول کی ضروریات کیلئے گرانٹ کے تحت 7 لاکھ 47 ہزار روپئے منظور کئے گئے ہیں۔ MEO مسٹر وینکٹیشم کی اطلاع کے مطابق سال 2014-15ء کیلئے یہ اسکول گرانٹ منظور کیا گیا۔ یہ گرانٹ تمام اسکولوں کے صدر مدرسین کے بینک کھاتوں میں جمع کرادی گئی ہے جس کو ضابطہ اخلاق کے تحت انہیں خرچ

یلاریڈی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے 60 سرکاری اسکولوں کو اسکول کی ضروریات کیلئے گرانٹ کے تحت 7 لاکھ 47 ہزار روپئے منظور کئے گئے ہیں۔ MEO مسٹر وینکٹیشم کی اطلاع کے مطابق سال 2014-15ء کیلئے یہ اسکول گرانٹ منظور کیا گیا۔ یہ گرانٹ تمام اسکولوں کے صدر مدرسین کے بینک کھاتوں میں جمع کرادی گئی ہے جس کو ضابطہ اخلاق کے تحت انہیں خرچ کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT