Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اسکولوں کیلئے فنڈس کی منظوری

اسکولوں کیلئے فنڈس کی منظوری

یلاریڈی 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل یلاریڈی کے چار اسکولوں کیلئے بنچس خریدی کرنے تلنگانہ سرکار نے فنڈ منظور کیا ہے۔ ایم ای او مسٹر وینکٹیشم نے بتایا کہ منڈل کے مختلف چار اسکولوس میں بینچس خریداری کیلئے 88 ہزار روپئے منظور کئے گئے یہ فنڈ ضلع راجیو ودیا مشن کے ذریعہ منظور کیا گیا۔ منڈل کے لکشما پور اسکول کیلئے 17500 روپئے یلاریڈی ک

یلاریڈی 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل یلاریڈی کے چار اسکولوں کیلئے بنچس خریدی کرنے تلنگانہ سرکار نے فنڈ منظور کیا ہے۔ ایم ای او مسٹر وینکٹیشم نے بتایا کہ منڈل کے مختلف چار اسکولوس میں بینچس خریداری کیلئے 88 ہزار روپئے منظور کئے گئے یہ فنڈ ضلع راجیو ودیا مشن کے ذریعہ منظور کیا گیا۔ منڈل کے لکشما پور اسکول کیلئے 17500 روپئے یلاریڈی کے اپرپرائمری اردو میڈیم اسکول کیلئے 15500 روپئے ‘ساتوں علاقوں کے اسکول کو 23 ہزار روپئے ‘ رودرارم ہائی اسکول کو 32 ہزار روپئے جاری کردیئے گئے ہیں لیکن واضخ رہے کہ اس فنڈ سے بنائے گئے طریقہ کے بینچس نہ خریدے ہیں اور نہ بنائے جاسکتے ہیں جس طرح کے ماڈل والے خریدینے کو کہا گیا ہے اتنے کم رقم فنڈ سے ممکن نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT