Sunday , January 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / اسکولی سطح پر اسپورٹس کو فروغ سے طلبہ کو مواقع نیو ماڈل اسکول کا اسپورٹس ڈے میں معزز شخصیات کی شرکت

اسکولی سطح پر اسپورٹس کو فروغ سے طلبہ کو مواقع نیو ماڈل اسکول کا اسپورٹس ڈے میں معزز شخصیات کی شرکت

حیدرآباد 15 مارچ (راست) حیدرآباد کی نامور کھلاڑی سیدہ فلک اور سائینا جیسوال نے یہاں پرائمری اسکول کے طلبہ کے اسپورٹس ڈے کے موقع پر ان کے جذبہ کو پروان چھڑانے کیلئے شخصی طور پر حاضر ہوکر ان کی حوصلہ مندی کی ۔ خورشید جاہ پلے گراونڈ پر نیو ماڈل اسکول (پرائمری) کے اسپورٹس ڈے کا انعقاد ہوا جس میں انڈر گیس کے ساتھ اوٹ ڈور گیمس کا جناب خلیل ال

حیدرآباد 15 مارچ (راست) حیدرآباد کی نامور کھلاڑی سیدہ فلک اور سائینا جیسوال نے یہاں پرائمری اسکول کے طلبہ کے اسپورٹس ڈے کے موقع پر ان کے جذبہ کو پروان چھڑانے کیلئے شخصی طور پر حاضر ہوکر ان کی حوصلہ مندی کی ۔ خورشید جاہ پلے گراونڈ پر نیو ماڈل اسکول (پرائمری) کے اسپورٹس ڈے کا انعقاد ہوا جس میں انڈر گیس کے ساتھ اوٹ ڈور گیمس کا جناب خلیل الرحمن کے زیر نگرانی شاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں آیا۔اس موقع پر مہمانان خصوصی کی حیثیت سے مسٹر خلیق الرحمن ‘مسٹر ایم ایس فاروق رویندرن موہنی نے شرکت کی اور طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے ۔

TOPPOPULARRECENT