Sunday , December 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / اسکول بلڈنگ سے گر کر طالب علم فوت

اسکول بلڈنگ سے گر کر طالب علم فوت

چنور ۔ 24 ؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جئے پور منڈل کے سوشل ویلفیر اسکول کی عمارت سے جو حیدرآباد کا متوطن وینکیٹش نامی لڑکا گر کر فوت ہوگیا ۔ آج اسی اسکول میں اتھیلیٹکس کھیل منعقد ہوئے تھے ۔ گرنے کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔ اس اسکول میں گذشتہ دو مہینے پہلے ایک نویں جماعت کا لڑکا دوسری منزل کی کھڑکی سے گر کر فوت ہوگیا تھا ۔ اسکول کے پرنسپال اور آر سی او کو فوراً معطل کرنے والدین مطالبہ کر رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT