Wednesday , December 19 2018

اسکول سے غیر حاضری پر باپ نے بیٹے کو مارڈالا صدمہ سے دادی کا انتقال

تھانے ۔ /23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسکول سے غیر حاضری پر 36 سالہ ایک شخص نے اپنے 10 سالہ فرزند کو مبینہ طور پر ہلاک کردیا۔ اس واقعہ پر صدمہ سے دادی فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ عزیز مجید خان نے ضلع تھانے میں واقع امبرناتھ ٹاؤن شپ میں کل رات اپنے فرزند کو اسکول نہ جانے پر زدوکوب کیا ۔ جس کے بعد لڑکا فوت ہوگیا۔ دادی خاتون بی خان نے اپنے پوترے کی

تھانے ۔ /23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسکول سے غیر حاضری پر 36 سالہ ایک شخص نے اپنے 10 سالہ فرزند کو مبینہ طور پر ہلاک کردیا۔ اس واقعہ پر صدمہ سے دادی فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ عزیز مجید خان نے ضلع تھانے میں واقع امبرناتھ ٹاؤن شپ میں کل رات اپنے فرزند کو اسکول نہ جانے پر زدوکوب کیا ۔ جس کے بعد لڑکا فوت ہوگیا۔ دادی خاتون بی خان نے اپنے پوترے کی موت کے بعد فرزند کی گرفتاری میں پولیس کی مدد کی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT