Wednesday , December 12 2018

اسکول میں داخلہ کے وقت ذات کے کام میں عطاری درج کرانے کی اپیل

بیدر 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب سید فاروق علی یعقوبی کارگذار ضلعی صدر عطاری سماج، عبدالجبار نائب صدر عطاری سماج بیدر نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں برادران عطاری سماج سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال رواں مدارس میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ اپنے بچوں کو اسکول میں شریک کرواتے وقت فارم میں ذات کے کالم میں عطاری درج کروائی

بیدر 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب سید فاروق علی یعقوبی کارگذار ضلعی صدر عطاری سماج، عبدالجبار نائب صدر عطاری سماج بیدر نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں برادران عطاری سماج سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال رواں مدارس میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ اپنے بچوں کو اسکول میں شریک کرواتے وقت فارم میں ذات کے کالم میں عطاری درج کروائیں۔ نیز غیر عطار افراد اگر اس طرح کا اندراج کروارہے ہوں تو ان بھی نظر رکھتے ہوئے اس کی اطلاع دیں تاکہ اس کا تدارک کیا جاسکے۔ انھوں نے عطاری سماج کے تمام ارکان شوریٰ سے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مدارس میں داخلوں کے موقع پر عطاری سماج درج کرواتے ہوئے مستقبل میں حکومتی سطح کی اسکیمات سے استفادہ حاصل ہوسکے۔

TOPPOPULARRECENT