Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / اسینک گینگ سرغنہ کے افراد خاندان گرفتار

اسینک گینگ سرغنہ کے افراد خاندان گرفتار

حیدرآباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : اسنیک گینگ سرغنہ بدنام زمانہ فیصل دیانی کے افراد خاندان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی تیاری کرلی ہے ۔ اور ان کے آرمس ایکٹ کے تحت سنگین دفعات لگانے کی تیاری کررہی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ محمود بن محمد دیانی ، عبداللہ بن دیانی اور

حیدرآباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : اسنیک گینگ سرغنہ بدنام زمانہ فیصل دیانی کے افراد خاندان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی تیاری کرلی ہے ۔ اور ان کے آرمس ایکٹ کے تحت سنگین دفعات لگانے کی تیاری کررہی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ محمود بن محمد دیانی ، عبداللہ بن دیانی اور محمد کریم کو پولیس نے ہتھیار کے ساتھ گرفتار کرلیا جو اپنی گاڑی میں ہتھیاروں کے ساتھ مشتبہ حالت میں گھوم رہے تھے ۔ انسپکٹر پہاڑی شریف نے یہ بات بتائی ۔۔

TOPPOPULARRECENT