Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / اشوک سنگھل کی حالت تشویشناک

اشوک سنگھل کی حالت تشویشناک

نئی دہلی 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وی ایچ پی لیڈر اشوک سنگھل کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔ انہیں ہفتہ کو سانس لینے میں تکلیف کی شکایت پر ایک دواخانہ میںشریک کیا گیا تھا ۔ انہیں مصنوعی آلہ تنفس پر رکھا گیا ہے ۔ ڈاکٹروں نے ایک بیان میں کہا کہ وہ فی الحال آئی سی یو میں ہیں اور انہیں ماہر ڈاکٹرس کی نگرانی میں رکھا گیا ہے ۔ ان کی حالت فی الحال تشویشناک ہے ۔

TOPPOPULARRECENT