Tuesday , June 26 2018
Home / ہندوستان / اطالوی وزیر اعظم کا مودی کو فون ‘ میرینس مسئلہ کی یکسوئی پر زور

اطالوی وزیر اعظم کا مودی کو فون ‘ میرینس مسئلہ کی یکسوئی پر زور

نئی دہلی / روم 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم اٹلی مسٹر ماٹیو رینزی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات چیت کی اور ان سے کہا کہ وہ اطالوی میرینس مسئلہ کی جلد یکسوئی کریں۔ مودی نے ان سے کہا کہ چونکہ یہ مسئلہ عدالت میں زیر تصفیہ ہے اسلئے ہندوستانی عدلیہ کے عمل کو مکمل ہونے کا موقع دیا جانا چاہئے ۔ رینزی نے آج مودی کو فون کرتے ہوئے کہا تھا کہ اٹلی کو امید ہے کہ دو اطالوی میرینس کے مسئلہ کی جلد اور مثبت یکسوئی ہوجائیگی ۔

TOPPOPULARRECENT