Tuesday , December 12 2017
Home / کھیل کی خبریں / اطالوی ڈویزیاؤسو نے ملائیشین گرینڈپری دوبارہ جیت لیا

اطالوی ڈویزیاؤسو نے ملائیشین گرینڈپری دوبارہ جیت لیا

کوالالمپور ۔/29 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اٹلی کے اینڈری ڈویزیاؤسو نے آج یہاں سیپانگ انٹرنیشنل سرکٹ پر ماہرانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملائیشیا گرینڈ پری جیت لیا ۔ اس فتح کے ساتھ انہوں نے چمپئین شپ کی دفاع کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے ۔ ڈوکاتی ٹیم کے ڈویزایاؤسو نے تیسرے مقام سے مقابلے کا آغاز کرتے ہوئے اس سیزن کا چھٹواں خطاب جیت لیا ہے ۔ قبل ازیں وہ اٹلی ، کاتالونیا ، آسٹریا ، برطانیہ اور جاپان کارر ریسنگ گرینڈ پری مقابلے جیت چکے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT