Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اظہار تشکر

اظہار تشکر

میدک۔15مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب نواب علی خان سکریٹری محکمہ آر ٹی سی ریٹائرڈ ملازمین ریاست تلنگانہ نے آر ٹی سی ورکرس کی ہڑتال کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے ملازمین کو 44فیصد فٹمنٹ حاصل کرکرنے پر دلی مبارکباد پیش کی و نیز انہوں نے ریاستی وزیر اعلیٰ اور ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہندر ریڈی ‘ وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی ‘ م

میدک۔15مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب نواب علی خان سکریٹری محکمہ آر ٹی سی ریٹائرڈ ملازمین ریاست تلنگانہ نے آر ٹی سی ورکرس کی ہڑتال کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے ملازمین کو 44فیصد فٹمنٹ حاصل کرکرنے پر دلی مبارکباد پیش کی و نیز انہوں نے ریاستی وزیر اعلیٰ اور ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہندر ریڈی ‘ وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی ‘ منیجنگ ڈائرکٹر محکمہ ٹرانسپورٹ مسٹر شیام راؤ سے آر ٹی سی کے موظف ملازمین کو مفت بس سرویس کی سہولت دیئے جانے پر شکریہ کا اظہار کیا ۔

TOPPOPULARRECENT