Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

میدک۔15مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) روزنامہ ’’سیاست ‘‘ کے قاری و پیش امام و خطیب مسجد صوبیداری میدک مولوی سید عبدالرحیم نے ادارہ ’’سیاست ‘‘ کے سنڈے ایڈیشن کے مشہور و معروف کالم نگار ماہر نفسیات ڈاکٹر مجید خان کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مجید خان صاحب کے مضامین بڑے ہی دلچسپ اور سبق آموز ہوا کرتے تھے ۔ ج

میدک۔15مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) روزنامہ ’’سیاست ‘‘ کے قاری و پیش امام و خطیب مسجد صوبیداری میدک مولوی سید عبدالرحیم نے ادارہ ’’سیاست ‘‘ کے سنڈے ایڈیشن کے مشہور و معروف کالم نگار ماہر نفسیات ڈاکٹر مجید خان کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مجید خان صاحب کے مضامین بڑے ہی دلچسپ اور سبق آموز ہوا کرتے تھے ۔ جناب رحیم نے ڈاکٹر صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرنے کیلئے اللہ رب العزت سے دعا فرمائی اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مجید خان کے آخر تین کالم بہت ہی دلچسپ تھے ۔

TOPPOPULARRECENT